لاہور (عکس آن لائن)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے زاہد محمود کی شاندار پرفارمنس کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھی تعریف کردی ہے۔آئی سی سی نے ٹوئٹر پر زاہد محمود کے باؤلنگ اسپل کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ زاہد محمود نے انٹرنیشنل کرکٹ میں شاندار انٹری دی ہے۔تیسرے ٹی20 میں ڈیبیو کرنے والے زاہد محمود نے میچ میں 3 وکٹیں حاصل کی ہیں۔زاہد محمود نے پہلے ہی اوورز میں جنوبی افریقا کے 2 بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور قومی ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی اور چار اوورز میں 40رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روس یوکرین تنازع میں اضافے کا خدشہ ہے ،ہنگری اور پولینڈ کے وزرائے اعظم
- ماحولیاتی بحران کا مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ یکجہتی اور تعاون ہے،چینی نمائندہ
- چینی طرز کی جدید کاری کا تجربہ گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے سیکھنے کے قابل ہے،عالمی سیاستدان
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب