اداکارہ نمرہ خان

ہم اپنے پروردگار کی نعمتوں کا جتنا شکر اد اکریں کم ہے، نمرہ خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے پروردگار کی نعمتوں کا جتنا شکر اد اکریں کم ہے۔ انہوں نے قرآن پاک کی تلاوت کے دوران بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے رب کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے جس نے ہمیں اتنی ساری نعمتوں سے نوازا ہے، اس لیے ہر وقت اپنے رب کا شکر اد ا کریں اور خوش رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں