گورنمنٹ کالج

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے رمضان المبارک میں آن لائن کلاسز کا ریوائز شیڈول جاری کردیا

مکوآنہ (عکس آن لائن )گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے رمضان المبارک میں آن لائن کلاسز کا ریوائز شیڈول جاری کردیا،نیا شیڈو ل اساتذہ اورطلبا کی سہولت کے پیش نظر جاری کیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق نئیشیڈول کے تحت مارننگ پروگرام کی آن لائن کلاسز صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک جاری رہیں گی ۔ ایوننگ پروگرام کی تمام آن لائن کلاسز دوپہر دو سیشام پونے چھ بجے تک جاری رہیں گے۔رمضان المبارک کے بعد نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں