ممبئی(عکس آن لائن)آئی پی ایل کے آغازسے قبل ہی ان ایپس میں کافی دلچسپی پیدا ہوئی جس میں شائقین سے اپنی الیون منتخب کرنے کوکہا جاتا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی اور کپتان ویرات کوہلی کو فینٹسی لیگ ایپس کی تشہیر پر ہائیکورٹ سے نوٹس مل گیا۔مدراس ہائیکورٹ کی جانب سے گنگولی اور کوہلی سمیت کچھ بالی ووڈ اداکاراﺅں کو بھی نوٹس جاری کیے گئے جو فینٹسی لیگ ایپس کی تشہیر میں مصروف ہیں۔آئی پی ایل کے آغاز سے قبل ہی ان ایپس میں کافی دلچسپی پیدا ہوئی جس میں شائقین سے اپنی الیون منتخب کرنے کو کہا جاتا ہے، بعض ایپس فینٹسی لیگ کی آڑ میں جوا بھی کھلا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو تخلیقی منصوبوں کا “انکیوبیٹر ” بن گئی
- لاطینی امریکہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا اہم شراکت دار بن گیا، چینی میڈیا
- چینی صدر کے دستخط شدہ مضمون کی پیرو کے میڈیا میں اشاعت
- اپیک اجلاس عالمی ترقی کی توقعات کو فروغ دینے میں اعتماد پیدا کرے گا، چینی میڈ یا
- چین کی نئی توانائی کی گاڑیوں کی سالانہ پیداوار 1کروڑ یونٹس سے تجاوز کر گئی