حمیرا ارشد

گلوکارہ حمیرا ارشد کی راجن پور میں نجی کمپنی ی سالانہ تقریب میں پرفارمنس

لاہور(عکس آن لائن)گلوکارہ حمیرا ارشد نے راجن پور میں نجی کمپنی کے سالانہ پروگرام میں پرفارمنس دی ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ حمیر اارشدکو راجن پور کی ایک نجی فرم نے اپنی سالانہ تقریب کے موقع پر خصوصی طو رپر مدعو کیا ۔ حمیرا ارشدنے شو میں اپنے مشہور گیت پیش کئے جس پر شرکاء نے انہیں بھرپور داد دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں