اسلام آباد (عکس آن لائن) گلوکارہ ئمہ بیگ اور فرحان سعیدمیگزین ’ای ڈیوا‘ کے سر ورق کی زینت بن گئیں۔ ائمہ بیگ اور فرحان سعید نے ای ڈیوا کے نئے شمارے کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا ہے جس میں ا?ئمہ بیگ نے ہلکے گلابی رنگ کی سلور کڑھائی والی میکسی زیب تن کر رکھی ہے جبکہ فرحان سعید نے سفید کرتا شلوار کے ساتھ ہلکے گلابی رنگ کا کوٹ زیب تن کر رکھا ہے۔ فرحان سعید ان دنوں ڈرامہ سیریل”پریم گلی‘ میں سوہائے علی ابڑو کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور بھارت سرحد سے متعلقہ مسائل کے حل تک پہنچ گئے ہیں، چینی وزارت خا رجہ
- چینی صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے
- چینی صدر کے پسندیدہ حوالہ جات” (روسی ورژن) کا تیسرا سیزن روس کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر کیا جائے گا
- چینی صدر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئے
- “بڑا برکس” بڑی کامیابیاں حاصل کر نے کے راستے پر گامزن