کورونا

کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے، فردو س عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاو ن خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ کوروناوائرس سے بچاو، علامات اور احتیاط وعلاج کے بارے حکومت نے آگہی مہم کا آغاز کردیا ہے۔

انہوںنے کہاکہ کورونا سے خوفزدہ ہونے کے بجائے زیادہ بہتر تیاری سے اس کا مقابلہ کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں