بیجنگ (عکس آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے جمعرات کے روز ایک اجلاس منعقد کیا جس میں ہمہ جہت طریقے سے اصلاحات کو مزید گہرا کرنے اور چینی طرز کی جدیدکاری کو فروغ دینے کے حوالے سے مطالعہ کیا گیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس 15 سے 18 جولائی تک بیجنگ میں منعقد ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر شی جن پھنگ کی آذربائیجان کے صدر حیدر اوگلو علیوف سے ملاقات
- چینی صدر شی جن پھنگ کی کرغزستان کے صدر سدیر جاپروف سے ملاقات
- چینی صدر شی جن پھنگ کی ازبک صدر شوکت میرزییوئیف سے ملاقات
- چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں چین۔ایس سی او نیشنل میڈیا گول میز ڈائیلاگ کا انعقاد
- چین عالمی گورننس میں اپنا مناسب کردار ادا کرنے میں قازقستان کی حمایت کرتا ہے، چینی صدر