خواہش کا اظہار

کترینہ نے حاملہ ہونے کی خبروں کو مسترد کردیا

ممبئی(عکس آن لائن): بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے حاملہ ہونے سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کی حاملہ ہونے کی خبریں آئے دن سوشل میڈیا پر گردش کرتی نظر آتی ہیں۔تاہم میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ نے اپنی حاملہ ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے ان کی تردید کر دی ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ وہ اِن دنوں اپنی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور انہیں مکمل کرنے کے بعد ہی بچے کے حوالے سے منصوبہ بندی کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں