ٹریکٹر چھین لیا

ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ بھکر روڈ پر شہری سے زبردستی ٹریکٹر چھین لیاگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (عکس آن لائن) ڈیرہ بھکر روڈ پر شہری سے زبردستی ٹریکٹر زبردستی چھین لیاگیا ، یونیورسٹی پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ یونیورسٹی میں غلام عباس نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ بھکر روڈ ہاشمی مارکیٹ میں نامعلوم کارسوار آئے اور اس سے ٹریکٹر زبردستی چھین کر فرار ہوگئے۔ یونیورسٹی پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں