بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے صوبہ آن ہوئی کے شہر حئے فے میں چین کا پہلا انٹرنیشنل ایڈوانس ٹیکنالوجی ایپلی کیشن پروموشن سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق یہ مرکز سائنسی تحقیق کے لیے پانچ بڑے نظام منتخب کرے گا ، جس میں انسان کے عمل دخل کے بغیر سمندری ، زمینی اور فضائی نظام ، الیکٹرانک طبی نسخوں کا تبادلہ ، ادویہ کے لین دین کے حساب کتاب کا نظام ، اور ڈیٹا ٹریڈنگ سسٹم شامل ہیں۔ یہاں ایک ہی وقت میں، مستقبل کی صنعتی ترقی کے پیش نظر، ایرو اسپیس انڈسٹری، ہوا بازی کی صنعت اور دیگر “آٹھ اہم شعبوں” کی تخلیقات پر توجہ مرکوز کی جائےگی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور سنگا پور کو ترقیاتی حکمت عملیوں کی ہم آہنگی کو مزید مضبوط کر نا چاہئے، چینی صدر
- چین ساموا کے ساتھ مل کر جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی صدر
- چین نے عالمی معیشت کی ترقی میں مثبت کردار ادا کیا ہے، چینی نا ئب صدر
- چین پلسرز کی دریافت کی تعداد میں دنیا میں سب سے آگے نکل گیا
- چینی فوج کا امریکی لڑاکا طیارے کے آبنائے تائیوان سے گزرنے پر انتباہ