بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے قومی کمیشن برائے صحت عامہ نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی کونسل کے کووڈ-۱۹ کی وبا کی مشترکہ روک تھام اور کنٹرول کے میکانزم نے زیادہ خطرے سے دوچار افراد کے لیے کووڈ-۱۹ ویکسین کی دوسری بوسٹرخوراک متعارف کروانے کے لیے فارمولہ پیش کیا، جس کے مطابق زیادہ انفیکشن کے خطرے سے دوچار افراد اور 60 سال سے زائد عمر کے بزرگوں کو ویکسین کی دوسری بوسٹرخوراک دی جا سکتی ہے، اور یہ خوراک پہلی بوسٹر خوراک کے کم از کم چھ ماہ کے بعد لگائی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- گزشتہ 75 سالوں میں چین کے تین اہم کردار اور دنیا سے وابستگی وا ضح ہے، چینی میڈ یا
- چین میں لاجسٹکس کے حجم میں سال بہ سال 5.4فیصد اضافہ
- ڈبلیو ٹی او قوانین کے تحت چین-یورپی یونین تجارتی تنازعات کو حل کئے جا نے کا اعلان
- چین کا نورڈ اسٹریم پائپ لائن دھماکے کی تحقیقات کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کرنے کا مطالبہ
- چین افریقہ تعاون فورم بہت اہم اور منفرد ہے، صدر نمیبیا