بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ 2 سے 6 جولائی تک آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے اور جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکا یف اور جمہوریہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی دعوت پر دونوں ممالک کا سرکاری دورہ کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- تاجکستان میں چینی امداد سے بننے والی پارلیمان کی عمارت اور سرکاری عمارت کی افتتاحی تقریب میں چینی و تاجک صدور کی شرکت
- چین اور تاجکستان نے مشترکہ کمیونٹی کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چینی صدر
- چین کے ساتھ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانا ضروری ہے، صدر پیرو
- چینی صدر کا دونگ تنگ جھیل کے بند میں شگاف پڑنے کے بعد ہر ممکن امدادی سرگرمیوں پر زور
- چین تاجکستان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر دونوں ممالک کا ایک سیاسی فیصلہ ہے، چینی صدر