بیجنگ (عکس آن لائن) ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت کے محکمہ ثقافت، کھیل اور سیاحت کے سربراہ یانگ رن شیونگ نے کہا کہ ابتدائی اعداد وشمار کے مطابق اس سال اگست میں ہانگ کانگ آنے والے سیاحوں کی تعداد4.5 ملین کے قریب جا پہنچی، جو سال بہ سال 9 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہے، اور گزشتہ سال فروری میں کسٹمز کے مکمل کھلنے کے بعد سے ایک نئی ماہانہ بلندی ہے رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ میں 29.5 ملین سے زائد سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی جو سال بہ سال 40 فیصد اضافہ ہے۔ ان میں سےچائنیز مین لینڈ کے تقریباً 23 ملین سیاح اور 6.5 ملین دیگر سیاح شامل تھے، جو سال بہ سال بالترتیب تقریباً 39 فیصد اور 63 فیصد کا اضافہ ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کی کسی بھی خلاف ورزی کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ
- جنوری سے اگست تک چائنا ریلوے نیٹ ورک سے مسافروں کے تقریباً 3 ارب ٹرپس ر یکارڈ
- چین نے 59 ویں اور 60 ویں بیدو نیویگیشن سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ کر دیئے
- چینی وزیر خا رجہ یو این سمٹ آف دی فیوچر اور جنرل اسمبلی کے عام مباحثے میں شرکت کریں گے
- چینی ریاستی کونسل کے ٹیکسیشن کمیشن کا تائیوان کی 34 زرعی مصنوعات پر صفر ٹیرف کی پالیسی منسوخ کرنے کا اعلان