لالٹین فیسٹیول گالا

چائنا میڈیا گروپ کے لالٹین فیسٹیول گالا کی تشہیری ویڈیو کی دھوم

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا میڈیا گروپ کے لالٹین فیسٹیول گالا کی تشہیری ویڈیو کی جنوبی افریقہ کے سب سے بڑے شہر جوہانسبرگ کے تاریخی ،مینڈیلا اسکوائر میں نمائش کی گئی ۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق یہ پہلی مرتبہ ہے کہ سی ایم جی کےلالٹین فیسٹیول گالا سے متعلق ویڈیو ،جنوبی افریقہ میں عوامی مقامات پر نصب بڑی اسکرینز پر دکھائی گئی ۔رنگا رنگ ویڈیو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

اس موقع پر یہاں مقیم چینی افراد مقامی لوگوں کے لیے اس تہوار کی مخصوص مٹھائی تانگ یواین لے کر آئے،اور انہیں لالٹین فیسٹیول کے بارے میں معلومات بھی دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں