شفقت محمود

پی ٹی وی حملہ کیس ،ساڑھے سات ساتھ سال پہلے سیاسی حریفوں کو دبانے کیلئے نواز شریف نے مقدمہ درج کرایا، شفقت محمود

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ ساڑھے سات ساتھ سال پہلے سیاسی حریفوں کو دبانے کیلئے نواز شریف نے مقدمہ درج کرایا۔

شفقت محمود نے انسداددہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عدالت نے طلب کیا ، ہم حاضر ہوئے،عدالت میں وکیل نے دلائل دئیے ہیں، عدالت میں کچھ ثابت نہ ہوا،ایسی مقدمے میں عمران خان صاحب بری ہو چکے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ہم سب بھی عدالتوں میں ہیں،ہر شہری کو حق حاصل ہے کہ وہ درخواست دے سکتا ہے،خدرخواست پر تحقیقات اداروں کا کام ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں