پیر وارث شاہ

پیر وارث شاہ کے مزار پر رکھے ہوئے غلہ سے چورلاکھوں روپیہ لے اڑے

شیخوپورہ(عکس آن لائن)جنڈیالہ شیر خاں برصیغر کے عظیم صوف بزرگ سید پیر وارث شاہ کے مزرا پر رکھے ہوئے نذرانے والے غلہ سے رات کی تار یکی میں چورلاکھوں روپیہ لے اڑے۔

تفصیلات کہ مطابق نامعلوم ملزمان نے رات کی تاریخی میی سی سی ٹی وی کیمرہ کی تاریی کاٹ کرلاکھوں روپے نکال کر لےگئے جنڈیالہ شیرخاں میں پنجابی زبان کہ شکسپیراور صوفی بزگ پیر وارث شاہ کہ مزار پرمحکمہ آڈکونسل اورمحکمہ اوقاف کے گارڈ کی غفلت سےچور ہوئی اہل علاقہ اطلاع ملتے ہی باغ چوکی کی پولیس بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے قانونی کاروائی شروع کردی بڑھت ہوءواردتوں سے علاقہ مکین سراپہ احتجاج نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کہ لیے ڈی پی اوغازی صلاح الدین سے علاقہ مکینوں نے اپیل کی ہیی کہ نامعلوم ملزمان کو جلداز جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کاروائی کی جائے تاکہ آئندہ کوئی ملزمان دربار پر چوری کرنے کا سوچ بھی نہ سکی-

اپنا تبصرہ بھیجیں