پیرمحل

پیرمحل: سید حسن عسکری چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذہب ہم آہنگی ٹوبہ ٹیک سنگھ مقرر

پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق بین المذاہب ہم آہنگی واقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹن نے تحصیل پیرمحل کی معروف مذہبی اور سماجی شخصیت سید حسن عسکری کو چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذہب ہم آہنگی ٹوبہ ٹیک سنگھ مقرر کردیا۔

مذکورہ نوٹیفکیشن کے اجراءپر محمد اشفاق،سیدسلیم رضا شاہ،سید رضوان رسول،سید ذیشان رسول،سید ارسلان،مہرمحمد لیاقت سیال،محمد اسحق،محمد اکرم اور اصغر علی سمیت ودیگران نے مبارکباد پیش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں