اسلام آباد/سینچورین (عکس آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئٹی میچ آج کھیلا جائیگا ، پاکستانی اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-1سے برابر ہے شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا میچ14 اپریل کو سپراسپورٹس پارک، پریٹوریااور 16 اپریل کو چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک ، پریٹوریا میں کھیلاجائیگا ۔
![پاکستان](https://akks.pk/wp-content/uploads/2021/04/pak-vs-sa-3-640x320.jpg)