اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی حکومت نے ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی مقامی سطح پر تیاری اور برآمدات کے فروغ کے لیے جامع پیکیج تیار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے اس پیکیج کا اعلان ٹیکسٹائل پالیسی کے ساتھ اعلان کردیا جائے گا جو کاٹن، فائبر سے بنی مصنوعات، اسپننگ، ملبوسات، گھریلو صنعت، کارپٹ اور دستکاری سمیت دیگر شعبوں کے لیے مخصوص ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق شعبوں کے لیے مخصوص کیے گئے اقدامات کے مرحلے میں مقامی صنعت کاروں کو خام مال اور تیاری کے آخری مرحلے کی اشیا بلاتعطل فراہم کردی جائیں گے۔ پیکیج کے ساتھ ساتھ وزارت تجارت بین الاقوامی اور مقامی کمپنیوں سے ملک میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کی خواہاں ہے اور ملک میں کپاس کے کسانوں کے مسائل کو بھی حل کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین، بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا کمیونٹی سمٹ فورم 2024 کا انعقاد
- چین بیرونی ممالک کے ساتھ عوامی تبادلوں کو آسان بنانے کی کوشش کرتا رہے گا،چینی وزارت خارجہ
- جی 7 کی جانب سے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ
- چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملک کی سفارت کاری کے کامیاب دس سال
- چینی صدر کا مسئلہ فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر زور