بیجنگ(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، خطے میں قیام امن اور اقتصادی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں مسئلہ کشمیر، اقتصادی امور اور خطے میں تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاک چین سدا بہار شراکت داری دونوں ممالک کے بنیادی مفادات کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔پاک چین دوستی نئی ڈگر پر، تعلقات مضبوط تر، سی پیک منصوبہ پاکستان کی خوشحالی کا ذریعہ قرار۔