اسلام آباد (عکس آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہاہے کہ وزارت تجارت آئندہ ہفتے سے پاک افغان پی ٹی اے پر اسٹیک ہولڈرز سے گفتگو کا آغاز کرے گی۔ اپنے بیان میں مشیر تجارت نے کہاکہ پاک افغان پی ٹی اے میں رکھی جانے والی اشیاء پر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت ہوگی، انجینئرنگ ، فارما ، سیمنٹ ، بلڈنگ میٹریلز ، پھلوں اور سبزیوں کی برآمد پر توجہ دی جائے گی۔مشیر تجارت نے کہاکہ اسٹیک ہولڈرز سے درخواست ہے کہ وہ ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کیلئے تیار رہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین۔بھارت تعلقات کو مستحکم ترقی کے راستے پر جلد از جلد واپس آ نا چاہیئے ، چینی وزارت خارجہ
- چائنا میڈیا گروپ “اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر” برازیل کی خصوصی تقریب کاساؤ پاؤلو میں انعقاد
- “ڈرل بے بی ڈرل” سے بڑھ کر تعاون کرو!
- چینی صدر کا بینشی آئرن اینڈ اسٹیل پلیٹ کولڈ رولنگ پلانٹ کا معائنہ
- چین کی اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے درمیان تعاون کو گہرا کرنے کی حمایت