نیو یارک (نمائندہ عکس)عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی اسکرین رائٹر جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانیوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی فلم کے حوالے سے پیغام جاری کیا اور لکھا کہ میری فلم واٹس لو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ؟
پاکستان میں ریلیز ہو گئی ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فلم میں پاکستانی اداکارہ سجل علی کی سنسنی خیز اداکاری دیکھیں۔
Hey! Do you know if they make any plugins to assist with SEO? I’m trying to get my website to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good success. If you know of any please share. Many thanks! I saw similar art here: Eco blankets