لاہور( عکس آن لائن)موبائل بینکنگ ٹرانزیکشن میں147فیصد کا غیر معمولی اضافہ ہو گیا ۔ رپورٹ کے مطابق 4کروڑ 40لاکھ اضافے سے موبائل بینکنگ ٹرانزیکشن کی مالیت 1ہزار 12سو ارب روپے ریکارڈ کی گئی ۔ ملک میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد 94لاکھ پر پہنچ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق کرونا کے باعث بینکاری اوقات میں کمی ، بینک برانچوں میں عملے اور کسٹمرز کی مخصوص تعداد میں داخلے کی اجازت کے باعث ملک میں موبائل اور انٹرنیٹ بینکنگ کو فروغ مل رہا ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بیسس پوائنٹس کے ساتھ شرح سود میں مزید دو کٹوتیاں متوقع ہیں، چیئرمین فیڈ
- حزب اللہ کے نئے سربراہ کا جلد از جلد انتخاب کر لیا جائے گا، نائب سیکریٹری جنرل حز ب اللہ
- چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت کے درمیان جلد ٹیلیفونک بات چیت ہوگی، چینی میڈ یا
- ہانگ کانگ اور مکاؤ ایس اے آر حکومتوں کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ اور رینمن یونیورسٹی آف چائنا کے اشتراک سے ایک جرنلزم کالج قیام