صرافہ مارکیٹوں

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1500روپے کی کمی سے ایک لاکھ 2ہزار روپے ہوگئی

کراچی (عکس آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو فی تولہ سونے کی قیمت 1500روپے کی کمی سے ایک لاکھ 2ہزار روپے ہوگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں11ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1730ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیااور ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں1500روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1500روپے کی کمی سے 1لاکھ 2ہزارروپے اور دس گرام سونے کی قیمت1287روپے کی کمی سے87ہزار448روپے ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں