تہران(عکس آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے تمام مسلم ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ محدود مدت کے لیے سیاسی تعلقات منقطع کریں۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کی نمائش میں شرکت کے موقع پر کہا کہ بعض اسلامی ممالک کی حکومتوں کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی جرائم کی مذمت نہیں کی گئی جوناقابل قبول ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلامی ممالک کو اسرائیل سے محدود مدت کے لیے سیاسی تعلقات منقطع کرنے چاہیئں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بحیرہ جنوبی چین میں امریکہ اور فلپائن کی جانب سے “گرے زون” کی حکمت عملی کی سازش
- چینی صدر کا آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اظہار تعزیت
- امریکی بل چین کے اندرونی معاملات میں سراسر مداخلت ہے، چینی وزارت دفاع
- چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت مثبت ثابت ہوئی ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کے جی ڈی پی میں 2023 میں 3369 ارب یوآن کا اضافہ