پنجاب حکومت

مریم نواز سے متعلق عمران خان کی گفتگو اس کی منفی ذہنیت کی عکاس،حکومت آئینی اور قانونی مدت پوری کرے گی، حمزہ شہباز

لاہور(نمائندہ عکس)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت اپنی آئینی اور قانونی مدت پوری کرے گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےحمزہ شہباز نے کہا کہ اللہ نے جومجھے ذمہ داری دی ہے کوشش ہے عوام کی زیادہ سے زیادہ خدمت کروں۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز سے متعلق عمران خان کی گفتگو اس کی منفی ذہنیت کی عکاس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں