پاکپتن ( نمائندہ عکس آن لائن)محکمہ خوراک ضلع پاکپتن تحصیل عارف والا سے سات لاکھ بہتر ہزار 890 بوری گندم خریداری کرے گا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اسرار احمد خان نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا آٹھ خریداری مراکز پر ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد بوری کسانوں میں تقسیم کر دی گئی ہے
انہوں نے مزید کہا ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ساہیوال ڈویژن قیوم قدرت اللہ اور ڈپٹی کمشنر پاکپتن رانا شکیل اسلم کہ ہدایت کی روشنی میں آٹھ خریداری مراکز پر کسانوں کو بھرپور سہولتیں فراہم کی گئی ہیں اور ان مراکز پر کرونا ایس او پیز کبھی مکمل طور پر خیال رکھا جا رہا ہے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اسرار احمد خان نے مزید بتایا انشائاللہ حکومت کی طرف سے دیا گیا ٹارگٹ مکمل کر لیا جائے گا