قبرستان

ماموں کانجن:چک 497گ ب گلشیر میں با اثر افراد نےقبرستان میں جگہ پر قبضہ کر لیا

ماموں کانجن(نمائندہ عکس آن لائن)قبضہ گروپ قبرستان میں بھی پہنچ گیاچک 497گ ب گلشیر میں با اثر افراد نے اپنے اپنے خاندانوں کے مرنے والے افراد کی قبروں کے لئے کئی کئی مرلے جگہوں پر اپنا قبضہ پکا رہنے کے لئے چاردیوایاں اور کمرے بنا کر انہیں تالے لگا دئے ہیں

جہاں کسی دوسرے خاندان کے مرنے والے کی لئے قبر نہیں بنانے دی جاتی جس کے باعث قبضہ نہ کیے سکنے والے چک گلشیر سمیت دیگر چکوک 554،499،556، چک دادڑہ552گ ب جہاں قبرستان نہیں ہیں کے مر، نے والے اپنے پیاروں کی قبریں بنانے کے لئے جگہ کی تلاش میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے مذکورہ دیہات کی سماجی، فلاہی اصلاحی اور مذہبی تنظیموں نے ڈی سی فیصل آباد اے سی تاندلیانوالہ اور سی او ماموں کانجن سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ قبرستان سے قبضہ گروپوں کا قبضہ واگزار کرایا جائے تاکہ عام لوگوں کو اپنے پیاروں کی قبریں بنانے کے لئے آسانی سے جگہ مل سکے

اپنا تبصرہ بھیجیں