مالی سال2021-22

مالی سال 2021-22میں سماجی تحفظ اور تخفیف غربت پروگرام کے لئے 598.91 ملین روپے کے فنڈز خرچ ہونگے

اسلام آباد (عکس آن لائن)مالی سال2021-22کے وفاقی بجٹ میں سماجی تحفظ اور تخفیف غربت پروگرام کے لئے 598.91 ملین روپے کے فنڈزمختص کر دیئے گئے ۔جمعہ کو جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جاری ترقیاتی منصوبوں مانیٹرنگ اینڈ ایولیویشن یونٹ اور احساس پروگرام کیلئے 98.9 ملین اور نئی سکیم میں احساس تحفظ پروگرام کے لئے500 ملین روپے خرچ ہونگے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں