اداکارہ فضا علی

فضا علی فلم’’چاند چہرہ‘‘ کی کاسٹ میں شامل

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ فضا علی فلم’’چاند چہرہ‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں۔حسن انصاری کی ہدایت کاری میں بننے والی نئی فلم میں فضاء علی اہم کردار ادا کریں گی، فلم کی دیگر کاسٹ میں سہیل سمیر، ماہی خان اور شاہد شامل ہیں، فلم کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں