راولپنڈی (عکس آن لائن) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام میں لکھا کہ غرور کس بات کا صاحب آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے۔شعیب اختر کے پیغام اور تصویر کو کچھ ہی دیر میں ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور پوسٹ پر سیکڑوں کمنٹس بھی لکھے گئے۔ کچھ مداحوں نے شعیب اختر سے اظہار محبت بھی کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- تاجکستان اور چین کے تعلقات مشترکہ ترقی کا نمونہ ہیں، سا بق سیکر ٹری جنرل ایس سی او
- شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں چینی صدر کے اہم خطاب کی عالمی برادری میں تحسین
- ایس سی او کے آستانہ اعلامیہ میں باہمی اعتماد کے اصولوں کو اپنایا گیا، چینی وزیر خا رجہ
- تاجکستان میں چینی امداد سے بننے والی پارلیمان کی عمارت اور سرکاری عمارت کی افتتاحی تقریب میں چینی و تاجک صدور کی شرکت
- چین اور تاجکستان نے مشترکہ کمیونٹی کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چینی صدر