علامہ اقبال اوپن

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ریجنل آفس میانوالی طلبہ کے لیئے مسائلستان بن گیا۔مشقی پرت نایاب

میانوالی(عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ریجنل آفس میانوالی طلبہ کے لیئے مسائلستان بن گیا۔مشقی پرت نایاب۔طلبہ وطالبات فوٹوکاپیاں کراکرگذارہ چلانے لگے۔جبکہ ادارے نے اب رزلٹ کارڈزبھی بھیجنابندکردیئے ہیں۔انٹرنیٹ سے رزلٹ معلوم کرنے کاکہاجاتاہے۔طلبہ وطالبات نے علامہ اقبال یونیورسٹی کے مرکزی حکام سے پرزورمطالبہ کیاہے کہ ہمارے مسائل فی الفورحل کیئے جائیں۔

علامہ اقبال یونیورسٹی کاسستا ذریعہ تعلیم بھی طلبہ کی پہنچ سے دورکردیاگیاہے۔ہمارے تعلیمی میدان میں پیداکردہ تمام رکاوٹیں دورکی جائیں اورذہنی پریشانی سے نجات دلائی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں