علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بی ایڈ ورکشاپ 20جنوری کو ہوگی

راولاکوٹ(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آبادکے بی ایڈ(1.5اور 2.5سالہ) کے تمام طلبہ و طالبات کومطلع کیا جاتا ہے کہ خزاں 2019ء سمسٹر کی ورکشاپ اپنے متعلقہ سٹڈی سنٹرز میں مورخہ 20جنوری 2020ء کوہورہی ہے تمام طلبہ و طالبات مطلع رہیں اور متعلقہ سٹڈی سنٹر میں ورکشاپ میں اپنی حاضری کوسو فیصد یقینی بنائیں ان خیالات کا اظہارمحمد شفیق کیانی ریجنل کوآرڈینیٹرراولاکوٹ رینج میڈیا نے کو جاری اپنی ایک پریس ریلیزمیں کیا انہوں نے کہا علامہ اقبال اوپن یونیوسٹی فاصلاتی اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے کام کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں