عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1850ڈالر پر مستحکم رہی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا

کراچی(عکس آن لائن) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1850ڈالر پر مستحکم رہی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ۔آل پاکستان سپیرم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 100روپے کی کمی سے1لاکھ13ہزار200روپے ہو گئی اسی طرح85روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 97ہزار51روپے پر آ گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں