کراچی (عکس آن لائن) پاکستان کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی جانب سے اپنی نئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو اْن کے مداحوں کو خوب بھا رہی ہیں، عائشہ عمر کی جانب سے ایک خوبصورت تصویر کے ساتھ ایک معنی خیز پیغام بھی لکھا ہے۔عائشہ عمر نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں کیپشن میں لکھا ہے کہ ‘صبر رکھیں، سب ا یک ساتھ مل جائے گا۔’عائشہ عمر نے اس جملے کے ساتھ ‘بیلیٹ شوز ‘ کا ایموجی بھی بنایا ہے۔عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں جن میں عائشہ عمر کے مداح اْن کی ڈھیروں تعریفیں کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور بھارت سرحد سے متعلقہ مسائل کے حل تک پہنچ گئے ہیں، چینی وزارت خا رجہ
- چینی صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے
- چینی صدر کے پسندیدہ حوالہ جات” (روسی ورژن) کا تیسرا سیزن روس کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر کیا جائے گا
- چینی صدر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئے
- “بڑا برکس” بڑی کامیابیاں حاصل کر نے کے راستے پر گامزن