کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک مرتبہ پھر اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس کو خوب لائکس مل رہے ہیں۔ہانیہ عامر نے اپنی تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ خود کی دیکھ بھال اور قدر ضروری ہے،کسی سے مدد جب مانگیں جب ضرورت ہو،اس میں شرم کی کوئی بات نہیں۔ہانیہ عامر نے لکھا کہ اپنے ساتھ اچھا وقت گزاریں، ایسی سرگرمیوں میں شامل ہوں جو واقعی آپ کو خوش کردیں،اپنا خیال رکھیں کیونکہ یہ دنیا پر خوبصورت اور مثبت اثر کا باعث بنے گا۔اداکارہ کی تصویر کو کچھ ہی دیر میں 50 ہزار سے زائد لائک ملے اور متعدد لوگوں نے ان کی پوسٹ پر کمنٹس بھی لکھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- گزشتہ 75 سالوں میں چین کے تین اہم کردار اور دنیا سے وابستگی وا ضح ہے، چینی میڈ یا
- چین میں لاجسٹکس کے حجم میں سال بہ سال 5.4فیصد اضافہ
- ڈبلیو ٹی او قوانین کے تحت چین-یورپی یونین تجارتی تنازعات کو حل کئے جا نے کا اعلان
- چین کا نورڈ اسٹریم پائپ لائن دھماکے کی تحقیقات کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کرنے کا مطالبہ
- چین افریقہ تعاون فورم بہت اہم اور منفرد ہے، صدر نمیبیا