شہباز شریف کے چپڑاسی

شہباز شریف کے چپڑاسی اور کلرک کسی سے کم خوش قسمت نہیں ہیں، وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے چپڑاسی اور کلرک کسی سے کم خوش قسمت نہیں ہیں، اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا ان کے ملازمین کو صرف تنخواہ ہی نہیں دی جاتی بلکہ وہ اس سے بھی زیادہ خوش قسمت ہیں، شہبازشریف کے ملازمین کے بینک اکانٹس میں اربوں روپے بھر دیئے جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں