لاہور(عکس آن لائن ) شہباز شریف خاندان نے اثاثے منجمد ہونے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا، شہباز شریف نے اپنے وکیل امجد پرویز کو خاندان کے تمام افراد کی جانب سے درخواستیں دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز، سلمان شہباز، نصرت شہباز، تہمینہ درانی سمیت دیگر کی جانب سے درخواستیں دائر کی جائیں گی۔ احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کی تقریر “ایک ملک دونظام ” کی پالیسی پر عمل کے لئے مزید اعتماد اور طاقت کا باعث ہے، ہانگ کانگ اور مکاؤ کی مختلف شخصیات کی رائے
- امریکہ ہانگ کانگ کے معاملات اور چین کے داخلی امور میں مداخلت بند کرے، ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر کا بیان
- شام وسیع پیمانے پر پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا متحمل نہیں ہو سکتا ، بین الاقوامی تنظیموں کا انتباہ
- غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے تک پہنچنے کے قریب نہیں، اسرائیلی ذرائع
- چین کی امریکہ کی جانب سے چین کے تائیوان علاقے کو ہتھیاروں کی فروخت کی شدید مخالفت