سونیا حیسن

سونیا حیسن نے’’ غلاٖف کعبہ‘‘ کے ٹکڑے کو بہترین تحفہ قرار دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سونیا حیسن نے تخفے میں ملے ’’ غلاٖفکعبہ‘‘ کے ٹکڑے کو بہترین تحفہ قرار دے دیا۔ اداکارہ نے’’ غلاٖف کعبہ‘‘ کے ٹکڑے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ ان کی زندگی میں موصول ہوئے تحفوں میں یہ دنیا کا سب سے قیمتی تحفہ ہے جس پر وہ اپنے رب کا شکر ادا کرتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں