نئی دہلی (عکس آن لائن) کسان لیڈر نے مغربی بنگال میں کانگریس کی حمایت کا اعلان کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہوش اڑا دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں 105 روز سے جاری زرعی قوانین کے خلاف احتجاج نے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کے خلاف ووٹ مت ڈالو مہم کردی ہے، جس کے تحت مغربی بنگال کے نندی گرام میں جاری گرینڈ پنچایت میں راکیش ٹکیت نے ممتا بنرجی کی حمایت کا اعلان کردیا ۔راکیش ٹکیت کسان لیڈر ہیں جنہوں نے کانگریس ترنمول کی حمایت کا اعلان کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی کو مشکل سے دوچار کردیا ہے۔راکیش ٹکیت نے گرینڈ پنچائیت میں کہا کہ عوام بی جے پی کو ووٹ نہ دے، ہم ووٹ دیکر انتہائی مشکل سے دوچار ہیں۔کسان لیڈر نے عوام نے بی جے پی کو ہر حال میں شکست دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی ووٹ دے دیں، لیکن بی جے پی کو ووٹ مت دیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا شنگھائی میں آ غاز ،پا کستان سمیت 152 ممالک کی شر کت
- اٹلی کے صدر اور انڈونیشیا کے صدر چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ
- چینی صدر کی جانب سے فجی کے نومنتخب صدر لالابالاؤ کو مبارکباد کا پیغام
- چینی صدر شی جن پھنگ کا صوبہ حو بئی کا دورہ
- قازقستان کے ساتھ ترقیاتی حکمت عملی کی ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کے خواہاں ہے، چینی وزیر اعظم