ماسکو (عکس آن لائن)روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان سفارتکار جمال گروال کو ماسکو میں افغان ناظم الامور تسلیم کرلیا گیا۔ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریہ زخروا کے مطابق یہ اقدام دوطرفہ تعلقات کی مکمل بحالی کی جانب قدم ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین لازمی طور پر عالمی معیشت کی ترقی میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے، صدر ورلڈ بینک
- پیرس اولمپکس کو فروغ دینے کے لئے چا ئنا میڈ یا گروپ کے ساتھ کام کرنے کی امید ہے، تھامس باخ
- چین نے بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا اہم تصور پیش کیا ہے، چینی میڈ یا
- چین-پیرو تعاون کے ٹھوس ثمرات حاصل ہوئے ہیں، چینی صدر
- بیجنگ-واشنگٹن سسٹر سٹی ریلیشن شپ کی 40 ویں سالگرہ” کی مناسبت سے کنسرٹ کا انعقاد