ماسکو (عکس آن لائن)روسی حکومت نے متعدد یورپی عہدیداروں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سے قبل یورپی یونین نے روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کو جیل بھیجنے اور مظاہرین کے خلاف پولیس کے پرتشدد کریک ڈان کے تناظر میں چار اہم روسی سکیورٹی اہلکاروں پر پابندیاں عائد کر دیں تھیں۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ یورپی یونین یک طرفہ طور پر روسی شہریوں اور اداروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پشاور،عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
- چین نے مشرق وسطیٰ میں جامع جنگ بندی کے لئے چارتجاویز پیش کر دیں
- چین کی سائنسی جدت طرازی نے دنیا کو “نئی” قوت فراہم کی ہے، چینی میڈ یا
- چین کی جانب سے مسلسل بارشوں کے پیش نظر نیپال کو ہنگامی امداد کی فراہمی
- چینی وزیر خا رجہ کا نیپال میں شدید سیلاب پر اظہار ہمدردی