لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ رنگ روڈ ایکسٹینشن کیس میں قیصرہ الہی، راسخ الہی اور زرا الہی کی ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست پر 29 مئی کو سماعت کرے گا۔ رنگ روڑ توسیع کی منظوری میں مبینہ بدعنوانیوں کے مقدمے میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کی اہلیہ قیصرہ الہی، راسخ الہی اور زرا الہی کی ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ 29 مئی کو درخواستوں پر سماعت کرے گا، عدالت نے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کررکھا ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے