راولپنڈی (عکس آن لائن) دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی ٹیم میں شمولیت کا امکانات روشن ہیں۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ری ہیب کے عمل سے گزر رہے ہیں جبکہ کو نسیم شاہ کو رواں ماہ میچز کھیلنے کے لیے فٹ قرار دے دیا جائیگا۔واضح رہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں نسیم شاہ سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کر رہے تھے، نسیم شاہ نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران گروئن انجری کا شکار ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو تخلیقی منصوبوں کا “انکیوبیٹر ” بن گئی
- لاطینی امریکہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا اہم شراکت دار بن گیا، چینی میڈیا
- چینی صدر کے دستخط شدہ مضمون کی پیرو کے میڈیا میں اشاعت
- اپیک اجلاس عالمی ترقی کی توقعات کو فروغ دینے میں اعتماد پیدا کرے گا، چینی میڈ یا
- چین کی نئی توانائی کی گاڑیوں کی سالانہ پیداوار 1کروڑ یونٹس سے تجاوز کر گئی