نیویارک(عکس آن لائن)دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 12کروڑ سے تجاوز کر گئی اور اموات 26 لاکھ سے زائد ہوگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کیسز پر نظررکھنے والے ورلڈ میٹرنے جاری ایک بیان میں کہاکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 9 کروڑ 65 لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوگئے ، صرف امریکا میں کورونا کیسز کی تعداد 3 کروڑ سے بڑھ گئی ہیجبکہ امریکی اخبار کا دعوی ہے کہ امریکا میں کورونا سیر وزانہ تقریبا 1500افراد ہلاک ہورہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ایک لاکھ 25 ہزاراور بھارت میں ایک لاکھ 58 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں جب کہ فرانس میں کورونا مریضوں کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا شنگھائی میں آ غاز ،پا کستان سمیت 152 ممالک کی شر کت
- اٹلی کے صدر اور انڈونیشیا کے صدر چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ
- چینی صدر کی جانب سے فجی کے نومنتخب صدر لالابالاؤ کو مبارکباد کا پیغام
- چینی صدر شی جن پھنگ کا صوبہ حو بئی کا دورہ
- قازقستان کے ساتھ ترقیاتی حکمت عملی کی ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کے خواہاں ہے، چینی وزیر اعظم