شمین خان

خواہش ہے کوئی ایکشن فلم کروں جس میں فائٹنگ ہو ‘ شمین خان

لاہور( عکس آن لائن)شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شمین خان نے کہا ہے کہ وہ ایکشن فلم کرنا چاہتی ہوں،سوشل میڈیا اتنا اچھا پلیٹ فارم بن چکا ہے کہ آپ اپنا ٹیلنٹ لوگوں کو دکھا سکتے ہیں۔

ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ کوئی ایکشن فلم کروں جس میں اسلحہ چلانا ہوں، فائٹنگ کرنی ہو۔اداکارہ نے بتایا کہ کک باکسنگ سیکھ رہی ہوں، اداکار کو ورسٹائل ہونا چاہیے جسے کوئی بھی کردار ملے تو وہ ادا کرسکے۔ایک سوال کے جواب میں شمین خان نے بتایا کہ اگر کوئی کچھ کہے تو بھائی کو فون کردیتی ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں