مسلم لیگ ن

جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے صرف وہاں کارکردگی اچھی ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرپرویزرشید نے کہاہے کہ جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے صرف وہاں کارکردگی اچھی ہے،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں لیگی حکومت کے قیام میں برجیس طاہر کا اہم کردار تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے صرف وہاں کارکردگی اچھی ہے، ہومین رائٹسن آف پاکستان کے سروے میں دونوں کو حکومتوں کو بہترین قرار دیا گیا ہے، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں لیگی حکومت کے قیام میں برجیس طاہر کا اہم کردار تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں