جنوری سے فروری تک قومی معیشت میں مسلسل اضافہ ہوا ،چینی قومی ادارہ شماریات

جنوری سے فروری تک قومی معیشت میں مسلسل اضافہ ہوا ،چینی قومی ادارہ شماریات

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کےقومی ادارہ شماریات کےمطابق جنوری سے فروری تک چین میں مقررہ حجم سے اوپر کے صنعتی اداروں کی اضافی قیمت میں سال بہ سال 7 فیصد اضافہ ہوا جو گزشتہ سال دسمبر کے مقابلے میں اعشاریہ 2 فیصد زیادہ ہے۔

اعدادو شمار کے مطابق نیشنل سروس انڈسٹری پروڈکشن انڈیکس میں سال بہ سال 5.8 فیصد اضافہ ہوا۔ صارفین کے سامان کی خردہ فروخت کا مجموعی حجم 8,130.7 ارب یوآن رہا جو سال بہ سال 5.5 فیصد کا اضافہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں