ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹیس ویمنز ڈبلز ابتدائی راؤنڈ میں آج پنجہ آزما ہونگی

دبئی (عکس آن لائن )بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی فرانسیسی جوڑی دار کیرولین گارشیا ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ابتدائی راؤنڈ میں آج کو پنجہ آزما ہونگی۔ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ابتدائی راؤنڈ میں ان کا مقابلہ روس کی آلہ کدریٹیسوا اور ان کی سلووینیا کی جوڑی دار کترینا سربوٹنک سے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں